Results 1 to 3 of 3

Thread: رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

    ï·º
    رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی
    رات بھر دل کی دنیا مہکتی رہی رات بھر یاد آقا کی آتی رہی
    ہر طرف نور ہی نور تھا جلوہ گر میں تو اپنی خبر سے بھی تھا بے خبر
    کتنا مسØ+ور تھا شب کا پچھلا پہر صبØ+ تک رات جادو جگاتی رہی
    میرے دامن میں تارے اترتے رہے زندگی میں مری رنگ بھرتے رہے
    عکس کیا کیا جنوں کے نکھرتے رہے نعت جب تک زباں گنگناتی رہی
    کتنی الجھی ہوئی تھی مری زندگی کر رہی تھی تعاقب میرا تیرگی
    آپ کے پیار کی جب پڑی روشنی ہر خوشی میرے قدموں میں آتی رہی
    آسؔ کتنی ہوئی ان کی چشم کرم جب کبھی ڈگمگائے ہیں میرے قدم
    رکھ لیا میرے آقا نے میرا بھرم راستہ خود ہی منزل دکھاتی رہی
    ï·º




    2gvsho3 - رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - رات بھر چاندنی رقص کرتی رہی رات بھر آنکھ موتی لٹاتی رہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •